sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

بس یہی سوچ کے رہتا ہوں میں زندہ اِس میں

یہ محبت ہے، کوئی مر نہیں سکتا اِس میں

پھول تو پھول، میں پَتَی بھی نہیں توڑوں گا

تجھ سے ثابت ہی نہ ہوگا مرا ہونا اِس میں

تُو نے دو شخص اتارے تھے، یہ میں جانتا ہوں

میں نے بھی شعر کہے ہیں بہت اعلیٰ اِس میں

آخری عشق کے آغاز پہ دَم توڑتا ہوں

میں کوئی دَم دَما دَم دَم نہیں کرتا اِس میں

   16
1 Comments

Mohammed urooj khan

31-Oct-2023 05:07 PM

👍👍👍👍

Reply